اہم خبریںکاروبار کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 373 پوائنٹس کا اضافہ by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 373 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 77 ہزار 696 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 65 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 31 رب روپے رہی، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 24 ارب روپے اضافے سے 19 ہزار 885 ارب روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سکیش چندرشیکھر کا نورا فتحی کے نام ہاتھ سے لکھا خط، سنسنی... 41 سیکنڈز پہلے Bookmark خواجہ آصف نے اپوزیشن سے قائمہ کمیٹیوں کا بائیکاٹ ختم کرنے کی... 24 منٹس پہلے Bookmark ناروے کے بادشاہ ہارل پنجم 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے 28 منٹس پہلے Bookmark پولیس والے مجبوری میں نوکری کرتے ہیں، ان کی بھی حفاظت ہونی... 46 منٹس پہلے Bookmark خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 29 اگست سے بارشوں کا امکان،... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سفارتکاری کو دوبارہ ٹریک پر لانا ناممکن نہیں، امریکا کو اعتماد بحال... 1 گھنٹہ پہلے