اہم خبریںپاکستان نیلم میں جاگراں ویلی سے 3 نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں، ریسکیو حکام by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 آزاد کشمیر کے علاقے نیلم میں تین نوجوانوں کی لاشیں جاگراں ویلی سے ملی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق مویشی چراتی خواتین نے جنگل میں لاش دیکھ کر اطلاع دی۔ اہلخانہ کے مطابق یاسر بلوچ، ناصر اور فیصل اعوان 3 جولائی کو بابون ویلی گئے تھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات 4 منٹس پہلے Bookmark گرمیوں کی چھٹیاں ختم، پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ... 52 منٹس پہلے Bookmark یورپی یونین کی بھی اسرائیلی ای ون آبادکاری منصوبے کی مخالفت 58 منٹس پہلے Bookmark مون سون کے دوران ان غذاؤں سے فوڈ پوائزننگ کا خدشہ 2 گھنٹے پہلے Bookmark پریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل، سوشل میڈیا... 3 گھنٹے پہلے Bookmark منشیات کی اسمگلنگ کا الزام، شاہد کپور کے ساتھی اداکار ممبئی میں... 3 گھنٹے پہلے