اہم خبریںدنیا برطانیہ، ٹریفک حادثے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 ہلاک by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 3 برطانیہ کے شہر مڈلزبرا کے قریب A66 شاہراہ پر پولیس تعاقب کے دوران خوفناک حادثہ ہوا، جس میں دو پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے۔ کلیولینڈ پولیس کے مطابق ایک گاڑی غلط سمت میں سفر کرتے ہوئے مخالف سمت سے آنے والی نشان زدہ پولیس گاڑی سے ٹکرا گئی۔ پولیس کے مطابق دونوں گاڑیوں میں سوار تمام افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کراچی کی مختلف سڑکوں پر ٹریفک متاثر 32 منٹس پہلے Bookmark 15 سال سے مفرور 72 سالہ شخص بھتہ خوری کیس میں گرفتار 34 منٹس پہلے Bookmark کنگنا رناوت سے کبھی نہیں ملی نہ اب ملوں گی، تاپسی پنوں 46 منٹس پہلے Bookmark حنا جاوید کا معاملہ صرف ایک خاندان کا مسئلہ نہیں، اپنا مسئلہ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران جنگ راہ کی معمولی رکاوٹ ہے، ٹرمپ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark صبا پٹودی نے کرینہ کے امید سے ہونے کی افواہوں کی تردید... 1 گھنٹہ پہلے