Home اہم خبریںبنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی تاریخی فتح

بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی تاریخی فتح

by 93 News
0 comments
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

بنگلادیش نے پہلی مرتبہ آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں 9 وکٹ سے شکست دے کر  تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔

میزبان آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 57 رنز کا ہدف بنگلا دیش نے 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا اور یوں مہمان ٹیم نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔

فاتح ٹیم کی جانب سے شادمان اسلام 25 اور مومن الحق 30 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

قبل ازیں ڈارون ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں آسٹریلوی ٹیم 284 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی جس میں میزبان ٹیم کے کیمرون گرین نے 104 بنائے تھے۔

بنگلادیش کے مہدی میراز نے 66 رن کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ حسن محمود نے 3، تسکین اور تیج الاسلام نے ایک ایک وکٹ لی۔

آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 198 جبکہ دوسری اننگز میں 284 رنز بنا سکی۔

بنگلادیش نے پہلی اننگز میں 426 رنز بنائے تھے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00