Home انٹرٹینمنٹمجھے محسوس ہورہا تھا میں مرنے والی ہوں، منیشا نے کینسر کو انتہائی خوفناک احساس قرار دیدیا

مجھے محسوس ہورہا تھا میں مرنے والی ہوں، منیشا نے کینسر کو انتہائی خوفناک احساس قرار دیدیا

by ewurdutv@gmail.com
0 comments

بھارتی اداکارہ منیشا کوئرالا نے کینسر کو انتہائی خوفناک احساس قرار دے دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق منیشا کوئرالا میں 2012 میں اوویرین کینسر کے اسٹیج 4 کی تشخیص کی گئی تھی جس کا علاج اداکارہ نے امریکا سے کروایا تھا۔

اس دوران ان کی سرجری اور کیموتھراپی بھی ہوئی اور ان کی آخری کیموتھراپی کا سیشن اپریل 2013 میں ہواتھا جس کے بعد ڈاکٹرز کی جانب سے منیشا کو کینسر فری قرار دے دیا تھا۔

تاہم حال ہی میں اداکارہ نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے ماضی کے بہت سے قصوں کو یاد کرتے ہوئے کینسر کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

banner

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00