Home اہم خبریںوفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی

وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی

by 93 News
0 comments

فائل فوٹو 

وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق  ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں صفر اعشاریہ15 فیصد اضافہ ہوا، مجموعی سالانہ شرح 9 اعشاریہ11 فیصد ہوگئی۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہا گیا کہ ایک ہفتے میں20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں9 اشیاء سستی اور 22 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک ہفتے میں پیاز 24 اعشاریہ 68 فیصد، دال چنے کی قیمت میں 3 اعشاریہ 35 فیصد کا اضافہ ہوا۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق چکن کی قیمت ایک ہفتے میں 2 اعشاریہ 45 فیصد بڑھ گئی، دہی، لہسن اور چائے سمیت کئی دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر 1 اعشاریہ 26 فیصد سستا ہوا جبکہ پیٹرول 2 اعشاریہ 35 اور ڈیزل کی قیمت میں صفر اعشاریہ 29 فیصد کی کمی ہوئی ساتھ ہی چینی، انڈے اور آلو بھی سستے ہوئے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00