اہم خبریںپاکستان قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ by 93 News اگست 13, 2026 written by 93 News اگست 13, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ طارق فضل چودھری کے مطابق وزارت پارلیمانی امور قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس طلب کرنے کی سمری ارسال کردی ہے۔ طارق فضل چودھری نے کہا کہ سینیٹ کا اجلاس 4 بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس 5 بجے ہوگا۔ You Might Also Like ہانیہ عامر اسٹار ہیں، زیادہ معاوضہ لینے میں برائی نہیں: فیصل قریشی بیڈفورڈ اسلامک سینٹر میں نادرا کی خصوصی سرجری، شہریوں کا بھرپور رجحان شہود علوی کا بیوی سے متعلق متنازع بیان پر یوٹرن کرسٹیانو رونالڈو کی شادی کی افواہ، سیکڑوں مداح غلط تقریب میں پہنچ گئے، فٹبالر کا دلچسپ ردِعمل Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 اہلکار ہلاک next post تعلیم سے محروم خواتین کی تعداد لاکھوں تک پہنچ گئی You may also like پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی پاکستانیوں کو یومِ... اگست 14, 2026 تعلیم سے محروم خواتین کی تعداد لاکھوں تک پہنچ گئی اگست 14, 2026 امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 اہلکار ہلاک اگست 13, 2026 جشن آزادی پر ملک بھر میں شاندار آتشبازی، ملی نغموں کی بہار اگست 13, 2026 بھارتی نژاد نوجوان ماں و بھائی کو قتل کرنے سے قبل انٹرنیٹ... اگست 13, 2026 یہ شہر مکمل پاکستان بھی ہے اور منی پاکستان بھی، خالد مقبول... اگست 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.