Home اہم خبریںاسلام آباد ریڈ زون میں تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی، حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد ریڈ زون میں تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی، حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی

by 93 News
0 comments

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں 9 اگست کو ہوئے ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تیز رفتار کار نے موٹرسائيکل سوار کو ہِٹ کیا، شدید زخمی حالت میں موٹر سائيکل سوار کو پمز اسپتال منتقل کیا گيا۔

زخمی موٹر سائيکل سوار کی شناخت شایان زمان کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق موٹر سائیکل کو ہِٹ کرنے والی کار عدنان بہادر نامی شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہے، کار ڈرائیور کے خلاف تھانا کوہ سار میں مقدمہ درج کیا جا چکا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00