اہم خبریںپاکستان تالاب میں جمع برساتی پانی میں 2 بچے ڈوب کر جاں بحق by 93 News 3 مہینے پہلے 3 مہینے پہلے Bookmark 17 — فائل فوٹو تھرپارکر میں مٹھی کے قریب تالاب میں جمع برساتی پانی میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ گاؤں بھکویو میں پیش آیا، لاشیں نکال کر ورثاء کے حوالے کردی گئی ہیں۔ جاں بحق ہونے والے بچے آپس میں کزن تھے اور ان کی عمر 12سال تھی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بائنانس میں 6.3 ارب ڈالرز کی چوری، ہیکرز نے جعلی نوکری کے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 4 پاکستانی کھلاڑیوں کی نئی آئی سی سی رینکنگ میں بہتری 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ڈی جے ایلن واکر نے لاہور پہنچ کر پاکستانی مداحوں کو حیران... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark لیبر پارٹی کو کنزرویٹو اور ریفارم پر 8 پوائنٹس کی برتری، قبل... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark وزیرِ اعظم شہباز شریف کی پیٹرول پر ریلیف نہ دینے والے پمپس... 2 گھنٹے پہلے Bookmark 90 سالہ معمر شہری نے 42 کلو میٹر طویل نیویارک سٹی میراتھون... 2 گھنٹے پہلے