اہم خبریںپاکستان کراچی میں لسانیت پر ووٹ لینے کا تاثر ختم ہوتا جا رہا ہے، سعید غنی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 18 پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں لسانیت کی بنیاد پر ووٹ لینے کا تاثر ختم ہوتا جا رہا ہے۔ یو سی آٹھ کورنگی میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ضلع وسطی اور کورنگی میں بے تحاشا ترقیاتی کام کرائے گئے ہیں۔ سعید غنی نے کہا کہ لوگ اب ووٹ کارکردگی، نظریات اور سوچ کی بنیاد پر دیتے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark برطانیہ، امریکا کے زیرِ استعمال فضائی اڈے میں گھسنے پر 2 افراد... 17 منٹس پہلے Bookmark 7 لاکھ ڈالرز کا یورینیئم فروخت کرنے کی کوشش، 1 شخص گرفتار 55 منٹس پہلے Bookmark نانا پاٹیکر کی موت سے قبل آخری تقریب میں شرکت کی ویڈیو... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark یمنی فورسز کا 1860 حوثیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ 2 گھنٹے پہلے Bookmark نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، مداحوں کی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark جرمن ایئر لائن نے ریاض کیلئے اپنی پروازیں ایک ہفتے کیلئے معطل... 2 گھنٹے پہلے