اہم خبریںپاکستان شیر افضل مروت نے بھی ملک میں نئے صوبے بننے کی حمایت کردی by 93 News اگست 9, 2026 written by 93 News اگست 9, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 6 فوٹو: ایکس شیر افضل مروت رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بھی ملک میں نئے صوبے بننے کی حمایت کردی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا کہ صوبے اس لیے ضروری ہیں کہ وسائل کی مساوی تقسیم ہو۔ شیر افضل مروت نے کہا کہ صوبے بنیں گے تو مقامی لوگ حکمرانی کریں گے، چھوٹے انتظامی صوبوں کی تحریک کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ You Might Also Like امریکی حملوں کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ مراد سعید، احسن اقبال کو 25 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کریں، عدالت کا حکم اسلام آباد میں حکومت خطرے میں ہے، الٹی گنتی شروع ہوچکی، بلاول بھٹو امام حسین ؓ کے چہلم کا مرکزی جلوس، 45 ہزار عزادار شریک Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post ممتا بینرجی کی گاڑی پر اینٹوں سے حملہ، بال بال بچ گئیں next post متحدہ عرب امارات نے جرائم پیشہ سرغنہ ڈینیئل کیناہن کو آئرلینڈ کے حوالے کردیا You may also like Bookmark پشاور ہائیکورٹ نے 2 افغان صحافیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے روک... اگست 10, 2026 Bookmark ایرانی عوام دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر رہے ہیں: باقر... اگست 10, 2026 Bookmark کیا عاطف اسلم موسیقی چھوڑ دیں گے؟ اگست 10, 2026 Bookmark میر رضا کے پھیپھڑے تیزاب سے شدید متاثر، کسی اور کے پسینے... اگست 10, 2026 Bookmark چین میں سمندری طوفان ڈولفن کمزور، بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ... اگست 10, 2026 Bookmark جولائی میں 3.6 ارب ڈالرز کی ترسیلاتِ زر موصول، وزیرِ اعظم شہباز... اگست 10, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.