اہم خبریںپاکستان اے ٹی ایم سے چوری کی واردات، ملزمان گرفتار by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 12 فائل فوٹو کراچی میں آرام باغ روڈ پر نجی بینک کے اے ٹی ایم سے چوری کی واردات میں آپریشن منیجر اور دوست ملوث نکلے۔ پولیس نے اے ٹی ایم سے چوری کے ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن سے 29 لاکھ 74 ہزار روپے کی رقم بھی برآمد ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے اے ٹی ایم کا لاک کھولا، سی سی ٹی وی کیمرے پر چیوئنگ گم لگائی اور 53 لاکھ 70ہزار روپے لے اڑے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark لکھنؤ جانیوالی بھارتی پرواز پر آسمانی بجلی گر گئی، طیارے کا اگلا... 27 منٹس پہلے Bookmark او آئی سی کی سعودیہ کے کنگ خالد اور ابہا ایئرپورٹس پر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نضال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر ہوگی، پینٹاگون 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران چند روز میں امریکی تجاویز کا جواب دے گا، عراقچی 2 گھنٹے پہلے Bookmark برطانیہ، امریکا کے زیرِ استعمال فضائی اڈے میں گھسنے پر 2 افراد... 3 گھنٹے پہلے Bookmark 7 لاکھ ڈالرز کا یورینیئم فروخت کرنے کی کوشش، 1 شخص گرفتار 4 گھنٹے پہلے