اہم خبریںکھیل عمیر عارف نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن کا انڈر 17 ٹائٹل جیت لیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 12 —اسکرین گریب پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی عمیر عارف نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن کا انڈر 17 ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ انڈر 17 کے فائنل میں عمیر عارف نے انگلینڈ کے لیوک میک برائیڈ کو 2-3 سے شکست دی۔ فائنل میں عمیر عارف کی فتح کا اسکور 4-11، 11-6، 11-5، 9-11 اور 11-4 رہا۔ عمیر عارف ورلڈ جونیئر اور ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی بھی کرچکے ہیں۔ عمیر عارف بِلکِس اینڈ عبدالرزاق داؤد فاؤنڈیشن کے فیلو بھی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سیکیورٹی کوتاہی پر 2 اسرائیلی اعلیٰ افسران کیخلاف تحقیقات شروع 31 منٹس پہلے Bookmark لکھنؤ جانیوالی بھارتی پرواز پر آسمانی بجلی گر گئی، طیارے کا اگلا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark او آئی سی کی سعودیہ کے کنگ خالد اور ابہا ایئرپورٹس پر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark نضال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر ہوگی، پینٹاگون 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران چند روز میں امریکی تجاویز کا جواب دے گا، عراقچی 3 گھنٹے پہلے Bookmark برطانیہ، امریکا کے زیرِ استعمال فضائی اڈے میں گھسنے پر 2 افراد... 4 گھنٹے پہلے