اہم خبریںپاکستان وزیراعظم آج سعودی عرب روانہ ہوں گے by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 5 وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پاک سعودی عرب تعلقات اور خطے کی صورت حال پر بات ہوگی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد لانگ مارچ... 23 منٹس پہلے Bookmark یوکرین نے روس پر 1600 سے زائد ڈرونز داغ دیے 28 منٹس پہلے Bookmark احتجاج، دھرنوں سے یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ 32 منٹس پہلے Bookmark اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل 1 گھنٹہ پہلے Bookmark آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف-35 کے حساس پرزے چین پہنچ گئے،... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2026ء کے شیڈول کا اعلان 1 گھنٹہ پہلے