اہم خبریںکھیل شاہین آفریدی کی لنکا پریمیئر لیگ میں واپسی by 93 News 3 مہینے پہلے 3 مہینے پہلے Bookmark 17 شاہین آفریدی— فائل فوٹو پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی لنکا پریمیئر لیگ میں واپسی ہو گئی۔ ایل پی ایل کے ترجمان کے مطابق شاہین آفریدی پلے آف مرحلے کے لیے کینڈی رائلز کو جوائن کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ شاہین آفریدی ذاتی وجوہات کی بنیاد پر لیگ مرحلے کے بعد پاکستان واپس آ گئے تھے۔ لنکا پریمیئر لیگ کا پلے آف مرحلہ 5 اگست سے کولمبو میں شروع ہو رہا ہے۔ علاوہ ازیں پاکستان کے خوشدل شاہ اور حسن نواز بھی کینڈی رائلز کا حصہ بن گئے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سونم کپور نے الزبتھ ٹیلر کا 12.7 ملین ڈالرز کا تاریخی ہار... 18 منٹس پہلے Bookmark ویرات کوہلی نے ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا 54 منٹس پہلے Bookmark برطانوی ٹینس کی کھلاڑی کو میچ میں شکست کے بعد سوشل میڈیا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark بیٹے کی ماں بنی تو اس کی پرورش بیٹیوں جیسی نہیں کروں... 2 گھنٹے پہلے Bookmark 12 اقسام کے کینسر کی جلد تشخیص کیلئے خون کے نئے ٹیسٹ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کر کے سکہ لانے... 2 گھنٹے پہلے