اہم خبریںدنیا جاپان کے ہوکائیڈو ریجن میں زلزلہ، 5.8 شدت کا ریکارڈ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 10 —فائل فوٹو جاپان کے شمالی علاقوں آؤموری اور ہوکائیڈو میں آج (ہفتے کے روز) 5.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ جاپانی محکمۂ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز آؤموری کے مشرقی ساحل کے قریب تھا۔ جاپان کے محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ اس زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 80 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی شدت آؤموری اور ہوکائیڈو کے مختلف علاقوں میں 4 ریکارڈ کی گئی تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا انوکھا احتجاج، ناصر شاہ کی تنقید 3 منٹس پہلے Bookmark تازہ سروے میں صدر ٹرمپ کی مقبولیت مزید کم ہوگئی 4 منٹس پہلے Bookmark سونے کی فی تولہ قیمت 6900 روپے کا اضافہ ہوگیا 11 منٹس پہلے Bookmark گوجرانوالہ کی نشست این اے 77 پر ضمنی الیکشن 8 نومبر کو... 42 منٹس پہلے Bookmark امریکا کی سعودی عرب کو 48 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی... 43 منٹس پہلے Bookmark سلمان خان کی گاڑی مداح کے پیر پر چڑھ گئی، اداکار ڈرائیور... 52 منٹس پہلے