اہم خبریںکاروبار کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ by 93 News اگست 1, 2026 written by 93 News اگست 1, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار 400 روپے اضافے سے 4 لاکھ 24 ہزار 236 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن نے کہا کہ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 57 روپے اضافے سے 3 لاکھ 63 ہزار 713 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 18 ڈالر فی اونس ہے۔ You Might Also Like 93 لاکھ کے فلیٹ کے بدلے طلاق، شویتا تیواری کے سابق شوہر نے خاموشی توڑ دی زہریلا مشروب پینے سے 1 شخص جاں بحق 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی شہری جعلی ای چالان پیغامات سے ہوشیار رہیں، اسلام آباد ٹریفک پولیس کا انتباہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post صرف 10 منٹ میں پاؤں کی سوجن کم اور ذہنی تناؤ سے نجات کا آسان طریقہ next post غزہ میں نسل کشی کے باوجود بھارت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی کی، ایمنسٹی انٹرنیشل You may also like Bookmark حوثیوں کی آبنائے باب المندب سے گزرنے والے جہازوں پر فیس عائد... اگست 1, 2026 Bookmark لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کا مطلب ہوتا ہے آپ کا کام مکمل... اگست 1, 2026 Bookmark کیا ذہنی دباؤ واقعی بیمار کر سکتا ہے؟ ماہرین نے اہم حقائق... اگست 1, 2026 Bookmark ٹیکنالوجی نے دنیا بدل کے رکھ دی ہے اگست 1, 2026 Bookmark برطانیہ، سپر مارکیٹوں میں چوری کی روک تھام کے لیے چہرہ شناس... اگست 1, 2026 Bookmark شادی سے انکار پر تیزاب گردی کا شکار خاتون دم توڑ گئی اگست 1, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.