اہم خبریںدنیا ایرانی وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 6 ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے برطانوی ہم منصب ایڈ ملی بینڈ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، علاقائی اور عالمی صورتحال پر بات چیت کی۔ خلیجی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایڈ ملی بینڈ نے عراقچی پر واضح کیا کہ ایران کے خلاف جنگ میں برطانیہ شریک نہیں۔ برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ برطانوی حکومت مسئلہ کا سیاسی حل چاہتی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا انوکھا احتجاج، ناصر شاہ کی تنقید 3 منٹس پہلے Bookmark تازہ سروے میں صدر ٹرمپ کی مقبولیت مزید کم ہوگئی 4 منٹس پہلے Bookmark سونے کی فی تولہ قیمت 6900 روپے کا اضافہ ہوگیا 11 منٹس پہلے Bookmark گوجرانوالہ کی نشست این اے 77 پر ضمنی الیکشن 8 نومبر کو... 41 منٹس پہلے Bookmark امریکا کی سعودی عرب کو 48 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی... 43 منٹس پہلے Bookmark سلمان خان کی گاڑی مداح کے پیر پر چڑھ گئی، اداکار ڈرائیور... 52 منٹس پہلے