اہم خبریںکھیل جیولن تھرو فائنل میں سری لنکا کے رومیش تھارانگا نے گولڈ میڈل جیت لیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 18 —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم کوئی میڈل نہ جیت سکے۔ سری لنکا کے رومیش تھارانگا نے 89.75 کی بہترین تھرو کے ساتھ سونے کا تمغہ جیت لیا ارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں 12 ایتھلیٹس میں نویں نمبر پر آئے، ارشد کی پہلی تھرو ضائع گئی، دوسری 77.41 میٹر، تیسری 75.39 میٹر رہی۔ 85.83 میٹر کی تھرو کر ساتھ بھارت کے نیرج چوپڑا چاندی کا تمغہ جیت گئے۔ بھارت کے ہی یشویر سنگھ نے 85.41 میٹر کی تھرو کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسلام آباد میں ریڈ زون اور توسیع شدہ ریڈ زون کو سیل... 4 منٹس پہلے Bookmark امریکا اسرائیل کی ایران جنگ میں اپنی فوج نہیں بھیجیں گے، صدر... 5 منٹس پہلے Bookmark شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل سوار خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا 43 منٹس پہلے Bookmark یو این نے امریکا کو ایران میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار... 45 منٹس پہلے Bookmark وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری جہاز پر سفر قانون کے مطابق کیا، اسپیکر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ٹرمپ نے سی این این سمیت 3 نیوز اداروں کا وائٹ ہاؤس... 1 گھنٹہ پہلے