Home تازہ تریناسرائیل کا لبنان کی وادی بقاع میں ڈرون حملہ، حزب اللّٰہ کے 2 ارکان کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیل کا لبنان کی وادی بقاع میں ڈرون حملہ، حزب اللّٰہ کے 2 ارکان کو شہید کرنے کا دعویٰ

by 93 News
0 comments

اسرائیل کی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، لبنان کی مشرقی وادی بقاع میں ڈرون حملہ کرکے حزب اللّٰہ کے 2 ارکان کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

جنوبی لبنان کے قصبے ال خیام سمیت مختلف علاقوں میں منظم بم باری، توپ خانے کا استعمال، رہائشی عمارتوں کو بلڈوزر کے ذریعے مسمار کردیا، مساجد کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیل ضلع طائر سمیت مختلف علاقوں میں سڑکوں اور بنیادی انفرااسٹرکچر کو تباہ کررہا ہے۔

ادھر حزب اللّٰہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی گاڑی پر ڈرون سے حملہ کردیا، حزب  کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جنگی بندی خلاف ورزیوں کے جواب میں فوجی گاڑی کونشانہ بنایا گیا۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00