Home تازہ ترینایرانی عدلیہ نے 8 خواتین کو پھانسی کی سزا دیے جانے کی تردید کر دی

ایرانی عدلیہ نے 8 خواتین کو پھانسی کی سزا دیے جانے کی تردید کر دی

by 93 News
0 comments

ایرانی عدلیہ نے  8 خواتین کو پھانسی کی سزا دیے جانے کی تردید کی ہے۔ پیرس سے فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی عدلیہ نے اس حوالے سے کہا کہ امریکی صدر کو ایک بار پھر جعلی خبروں سے گمراہ کیا گیا۔ 

ایرانی عدلیہ نے کہا کہ جن خواتین کی پھانسی کی بات کی گئی، ان میں سے کچھ رہا ہوگئی ہیں، جبکہ دیگر خواتین پر جو الزامات ہیں ان میں سزا سنائی بھی گئی تو قید کی ہوگی۔ 

ٹرمپ نے ایرانی قیادت سے درخواست کی تھی کہ مذاکرات سے پہلے ان خواتین کو رہا کیا جائے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00