Home پاکستاننوابشاہ، تھانے کے باتھ روم سے نوجوان کی لاش برآمد

نوابشاہ، تھانے کے باتھ روم سے نوجوان کی لاش برآمد

by 93 News
0 comments
فائل فوٹو

نواب شاہ کے بی سیکشن تھانے کے باتھ روم سےنوجوان کی لاش ملی ہے۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ زیرِ حراست ملزم نے خودکشی کی ہے جبکہ ورثا کا الزام ہے کہ نوجوان کی ہلاکت پولیس تشدد سے ہوئی۔

نوجوان کے ورثا نے تھانے کے باہر احتجاج کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ارشد کو گزشتہ روز چوری کے شبہ میں گرفتار کیا گیا تھا، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00