Home تازہ ترینٹرمپ کی دھمکیاں، ایرانی فوج نے پہلے سے طے شدہ اہداف پر حملے کی وارننگ دے دی

ٹرمپ کی دھمکیاں، ایرانی فوج نے پہلے سے طے شدہ اہداف پر حملے کی وارننگ دے دی

by 93 News
0 comments

ایرانی فوج نے ٹرمپ کی بار بار دھمکیوں کے پیش نظر پہلے سے طے شدہ اہداف پر حملے کی وارننگ دے دی۔

اس سے قبل ایرانی سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے یکطرفہ طور پر جنگ بندی میں توسیع کی ہے۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران نے مذاکرات کے لیے امریکی شرائط کو مسترد کیا ہے، جبکہ مشیر اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کا کوئی مطلب نہیں ہے۔

ایرانی پالیمنٹ کے اسپیکر قالیباف کے مشیر نے کہا ہے کہ ناکا بندی کا تسلسل بمباری سے مختلف نہیں اور اس کا جواب فوجی کارروائی سے دیا جانا چاہیے۔

 واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستانی قیادت نے ہم سے کہا ہے کہ ایران پر حملہ نہ کریں۔

ٹرمپ نے کہا کہ جنگ بندی میں تب تک توسیع کررہے ہیں جب تک بات چیت کا عمل مکمل نہیں ہوجاتا۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00