Home پاکستانموجودہ حالات عالمی جنگ کا باعث بن سکتے ہیں، فضل الرحمان

موجودہ حالات عالمی جنگ کا باعث بن سکتے ہیں، فضل الرحمان

by 93 News
0 comments
فائل فوٹو

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات عالمی جنگ کا باعث بن سکتے ہیں۔

لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں فضل الرحمان نے کہا کہ خلیجی ممالک کو سمجھنا ہوگا کہ امریکی ایئر بیسز ان کے نقصان کا باعث بنے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات عالمی جنگ کا باعث بن سکتے ہیں، پاکستان ثالثی کرکے دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچا رہا ہے۔

جے یو آئی سربراہ نے مزید کہا کہ صورتحال جاری رہی تو دوسری طاقتیں بھی جنگ کا حصہ بن جائیں گی۔

اُن کا کہنا تھا کہ پالیسیوں میں مستقل بہتری لانے کی ضرورت ہے، ہم نے سعودی عرب اور پاکستان کے دفاعی معاہدے کو سراہا۔

مولانا فضل الرحمان نے یہ بھی کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کرکے سیاسی کردار ادا کرنے کا موقع دینا چاہیے، تحریک انصاف سے رابطے کسی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00