1
امریکی افواج کی انڈوپیسفک میں سمندری کارروائی، پابندی کا شکار آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا
امریکی افواج نے انڈوپیسفک کے علاقے میں سمندری کارروائی کی ہے، اس حوالے سے پینٹاگون نے بیان میں کہا کہ امریکی افواج نے پابندی کا شکار آئل ٹینکر "ایم ٹی ٹیفانی” قبضے میں لے لیا۔