Home تازہ ترینٹرمپ کا ایران پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

ٹرمپ کا ایران پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

by 93 News
0 comments

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگادیا۔

اپنے مختصر بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران نے متعدد بار جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کی ہیں۔

امریکا اور ایران کے درمیان عارضی جنگ بدھ کی رات ختم ہورہی ہے، دو ہفتے کی جنگ بندی کا آغاز 8 اپریل سے ہوا تھا۔

دوسری طرف پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا مرحلہ ہونا ہے۔

برطانوی خبررساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کی صورت میں پاکستان میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کر سکتے ہیں۔

رپورٹ میںکہا گیا کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے راؤنڈ 2 میں امریکی صدر کی ذاتی یا ورچوئل طور پر شرکت متوقع ہے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00