اہم خبریںکاروبار سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، آج 11500 روپے مہنگا ہوگیا by 93 News 3 گھنٹے پہلے 3 گھنٹے پہلے Bookmark 2 فوٹو: فائل سونے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، گزشتہ روز 4700 روپے مہنگا ہونے کے بعد آج 11500 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 90ہزار 136 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا دام 115 ڈالر اضافے کے بعد 3676 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ، دوسرا سیمی فائنل، پاکستان کو 233 رنز کا... 54 منٹس پہلے Bookmark سائی پلوی نے فلموں میں بغیر میک اپ نظر آنے کی وجہ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark روس، ایران سیکیورٹی خدشات، برطانیہ کی ایک لاکھ سابق فوجیوں کو تیار... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 396 پوائنٹس کی کمی 2 گھنٹے پہلے Bookmark معاہدے میں توسیع، ٹم پین ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ برقرار 2 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان نارویجین سرمایہ کاروں کیلئے ابھرتی ہوئی منڈی ہے، سفیر پاکستان 2 گھنٹے پہلے