اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ by 93 News 4 گھنٹے پہلے 4 گھنٹے پہلے Bookmark 2 فوٹو: فائل ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 85 ہزار 436 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے اضافے سے 3 لاکھ 30 ہزار 449 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونا 13 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 629 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا گیا 53 منٹس پہلے Bookmark شاہد کپور کی نئی شاندار ایس یو وی، قیمت آپ کو حیران... 3 گھنٹے پہلے Bookmark پنجاب میں سانس انفیکشن سے متاثرہ بچوں کو اینٹی بائیوٹک دینے کا... 3 گھنٹے پہلے Bookmark کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 1068 پوائنٹس کا اضافہ 3 گھنٹے پہلے Bookmark گھنٹوں ٹی وی دیکھنے والے افراد میں گردوں کی بیماری کا خطرہ... 3 گھنٹے پہلے Bookmark اپیل منظور، عالمی ثالثی عدالت نے سینیگال کو افریقہ کپ آف نیشنز... 5 گھنٹے پہلے