اہم خبریںکھیل ساف فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل کل ہوگا by 93 News 12 منٹس پہلے 12 منٹس پہلے Bookmark 0 ساف فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کل (منگل) کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے میزبان بنگلہ دیشی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دے کر پہلی بار ساف فٹ بال چیمپین شپ کے فائنل میں جگہ بنائی۔ میچ کا فیصلہ کن گول عبدالصمد نے اسکور کیا۔ ساف فٹ بال کے ایکشن سے بھرپور مقابلے پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر اور ڈیجیٹل ایپ مائیکو پر براہ راست نشر کیے جا رہے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کے پی میں ڈاکٹروں کی کمی ہے، مشیر صحت 29 منٹس پہلے Bookmark نیدرلینڈز ویمن نے پاکستان کو 8 وکٹ سے ہرا دیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark شرد کپور کو اپیل کے بعد ہالی ووڈ سے کام کی پیشکش 7 گھنٹے پہلے Bookmark سابق فاسٹ بولر عبدالرؤف نے بھارتی انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑی کو... 9 گھنٹے پہلے Bookmark آئی سی سی نے 2035 تک بڑے مینز کرکٹ ٹورنامنٹس کے شیڈول... 9 گھنٹے پہلے Bookmark روزمرہ کی معمولی بھول چوک اور سنگین ذہنی کمزوری میں فرق کیسے... 9 گھنٹے پہلے