اہم خبریںکھیل عشب عرفان کا پٹس برگ اوپن اسکواش میں شاندار آغاز by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 0 عشب عرفان—فائل فوٹو پاکستان کے عشب عرفان نے پٹس برگ اوپن اسکواش میں کامیاب آغاز کیا ہے۔ عشب عرفان نے پہلے راؤنڈ میں انگلینڈ کے پیری ملک کو 0-3 سے شکست دی۔ ان کی کامیابی کا اسکور 11۔ 6، 11 ۔ 9 ، 11 ۔ 6 رہا۔ عشب عرفان نے 34 منٹ میں بغیر کوئی گیم ڈراپ کیے مقابلہ جیتا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ون ڈے سیریز سے قبل آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کپتانوں کا منفرد... 2 منٹس پہلے Bookmark سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 16 ہزار... 47 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کے دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 57 رنز 49 منٹس پہلے Bookmark بابل خان نے سوشل میڈیا ٹرولنگ سے نمٹنے اور جذباتی مزاج پر... 51 منٹس پہلے Bookmark عاقب جاوید نے ماسٹر پلان تیار کیا ہے: محسن نقوی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 15 ممالک مقابلے سے باہر کیوں ہوگئے؟ 1 گھنٹہ پہلے