Home تازہ ترینایرانی فضائی حدود اور 6 ایئر پورٹس جزوی طور پر پھر فعال

ایرانی فضائی حدود اور 6 ایئر پورٹس جزوی طور پر پھر فعال

by 93 News
0 comments

ایران نے اپنی فضائی حدود اور 6 ایئر پورٹس جزوی طور پر دوبارہ کھول دیے ہیں۔

ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی ایئر لائنز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے سے ایران نے اپنی فضائی حدود اور متعدد ایئرپورٹس کو دوبارہ کھول دیا ہے۔

ایرانی ایئر لائنز ایسوسی ایشن کے مطابق دوبارہ فعال کیے جانے والے ہوائی اڈوں میں تہران کے امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور مہرباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے علاوہ مشہد، بیرجند، گرگان اور زاہدان کے ہوائی اڈے شامل ہیں۔

ایسوسی ایشن کے سیکریٹری کے حوالے سے ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نے رپورٹ کیا ہے کہ ایئر لائنز اندرونِ ملک اور بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کی تیاری کر رہی ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00