اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1300 روپے کی کمی ہوگئی by 93 News 3 گھنٹے پہلے 3 گھنٹے پہلے Bookmark 2 ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1300 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 22 ہزار 136 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 1115 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 61 ہزار 913 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کم ہو کر 3996 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark انوشکا شرما کے پھر امید سے ہونے کی قیاس آرائیاں، اداکارہ اور... 6 منٹس پہلے Bookmark مقبول کرائم ڈرامہ سیریل سی آئی ڈی کے خالق برجیندر پال سنگھ... 44 منٹس پہلے Bookmark بچوں کو خطرے والی سرگرمیوں سے لطف اندوز ہونے دینا چاہیے، تحقیق 59 منٹس پہلے Bookmark پچ کو قصور وار نہیں ٹھہرائیں گے: بیٹنگ کوچ پاکستان ٹیم 1 گھنٹہ پہلے Bookmark خاندان کی حفاظت اور نامناسب توجہ سے بچنے کیلئے والدہ نے سر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بھارت چھوڑنے کا نوٹس معطل، عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا 3 گھنٹے پہلے