اہم خبریںصحت کراچی میں منکی پاکس سے متاثرہ شیر خوار بچہ جاں بحق by 93 News 21 گھنٹے پہلے 21 گھنٹے پہلے Bookmark 3 کراچی میں منکی پاکس سے متاثرہ زیر علاج شیر خوار بچہ جاں بحق ہوگیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بچے کو 12 اکتوبر کو اسپتال لایا گیا عمر کی 52 دن تھی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سندھ میں رواں سال منکی پاکس کے کیسز کی تعداد 101 ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بچوں میں منکی پاکس کی تشخیص پر سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے ایکشن لیتے ہوئے 20 اکتوبر کو کورنگی میں ایک نجی اسپتال کو سیل کیا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ تقریباً 5 سال پہلے ہی کرلیا تھا: کومل... 20 سیکنڈز پہلے Bookmark مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے سے بچی جاں بحق 41 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سفیان مقیم کو ٹیم سے ریلیز کر دیا گیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark مقررہ نرخ سے زائد پر آٹا فروخت کرنے پر 7 ڈیلرز گرفتار 3 گھنٹے پہلے Bookmark ایل پی جی کے بعد آٹا، گوشت، سبزیوں اور دالوں کی قیمتوں... 13 گھنٹے پہلے