اہم خبریںدنیا او آئی سی کی سعودیہ کے کنگ خالد اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی حملوں کی مذمت by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 تصویر بشکریہ عرب میڈیا اسلامی تعاون تنظیم نے سعودی عرب کے کنگ خالد اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی حملوں کی مذمت کی ہے۔ او آئی سی نے سعودی عرب کی سلامتی و خودمختاری کے تحفظ کے اقدامات کی حمایت کا بھی اعلان کیا۔ حملوں میں زخمی اور جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سیکیورٹی کوتاہی پر 2 اسرائیلی اعلیٰ افسران کیخلاف تحقیقات شروع 27 منٹس پہلے Bookmark لکھنؤ جانیوالی بھارتی پرواز پر آسمانی بجلی گر گئی، طیارے کا اگلا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نضال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر ہوگی، پینٹاگون 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران چند روز میں امریکی تجاویز کا جواب دے گا، عراقچی 3 گھنٹے پہلے Bookmark برطانیہ، امریکا کے زیرِ استعمال فضائی اڈے میں گھسنے پر 2 افراد... 4 گھنٹے پہلے Bookmark 7 لاکھ ڈالرز کا یورینیئم فروخت کرنے کی کوشش، 1 شخص گرفتار 4 گھنٹے پہلے