اہم خبریںدنیا نضال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر ہوگی، پینٹاگون by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا پینٹاگون کا کہنا ہے کہ فورٹ ہڈ میں فائرنگ کرنے والے نضال ملک حسن کو سزائے موت دینے کا عمل براہِ راست نشر کیا جائے گا۔ امریکی وزیر دفاع نے بدھ کو کہا تھا کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ لوگ اسے دیکھ سکیں اور یہ عمل عوامی سطح پر ہو۔ نضال ملک حسن کو 2009 میں فوجی اڈے پر فائرنگ سے 13 افراد کو ہلاک اور 32 دیگر کو زخمی کرنے کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سیکیورٹی کوتاہی پر 2 اسرائیلی اعلیٰ افسران کیخلاف تحقیقات شروع 27 منٹس پہلے Bookmark لکھنؤ جانیوالی بھارتی پرواز پر آسمانی بجلی گر گئی، طیارے کا اگلا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark او آئی سی کی سعودیہ کے کنگ خالد اور ابہا ایئرپورٹس پر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران چند روز میں امریکی تجاویز کا جواب دے گا، عراقچی 3 گھنٹے پہلے Bookmark برطانیہ، امریکا کے زیرِ استعمال فضائی اڈے میں گھسنے پر 2 افراد... 4 گھنٹے پہلے Bookmark 7 لاکھ ڈالرز کا یورینیئم فروخت کرنے کی کوشش، 1 شخص گرفتار 4 گھنٹے پہلے