Home تازہ ترینیورپی کمیشن کا لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم

یورپی کمیشن کا لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم

by 93 News
0 comments
یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین(فائل فوٹو)۔

یورپی کمیشن نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان دس روزہ جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔

یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیرلین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان دس روزہ جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا یہ سیزفائر ایک راحت ہے، یہ تنازع پہلے ہی کئی جانیں لے چکا ہے۔

یور پی کمیشن کی سربراہ نے کہا کہ یورپ لبنان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے مکمل احترام کا مطالبہ کرتا رہے گا۔ انسانی امداد کے ذریعے لبنانی عوام کی حمایت جاری رکھیں گے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00