اہم خبریںدنیا ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہیں دیں گے، ٹرمپ by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہیں دیں گے۔ ٹرمپ نے یہ اعلان جی سیون ممالک کی جانب سے اگلے چار ماہ میں 10 کروڑ بیرل ڈیزل اور خام تیل کی سپلائی پر راضی ہونے کے بعد کیا گیا ۔ اس سے پہلے ٹرمپ نے یورپی ملکوں کو دھمکی دی تھی کہ اگر اپنے ذخائر سے ڈیزل ریلیز نہ کیا تو امریکا انہیں ڈیزل کی سپلائی روک دے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خمیس مشیط پر داغے گئے 3 میزائل تباہ کردیے، سعودی فوجی اتحاد 32 منٹس پہلے Bookmark اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا، امریکی اخبار 2 گھنٹے پہلے Bookmark ویٹو کے باوجود ایران پر اقوامِ متحدہ کی پابندیاں برقرار ہیں: برطانیہ 3 گھنٹے پہلے Bookmark ڈیزل کی مسلسل بڑھتی قیمتوں پر فرانسیسی صدر کی لب کشائی 3 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا، کارنیل یونیورسٹی کے دہرے معیار پر سوال اٹھنے لگے 4 گھنٹے پہلے Bookmark نصرت بھروچا حادثے کا شکار، ممبئی میں ریڑھ کی ہڈی کی سرجری... 4 گھنٹے پہلے