اہم خبریںدنیا غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ، 1 فلسطینی شہید، بچوں سمیت متعدد زخمی by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 1 —فائل فوٹو غزہ کے مغرب میں واقع النصر میں اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں 1 فلسطینی شہید اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے ایک رہائشی اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا۔ الشفاء اسپتال کے ذرائع نے حملے میں 1 فلسطینی کی شہادت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حملے کے بعد سامنے آنے والی فوٹیج میں طبی امدادی کارکنوں کو شدید زخمی بچوں کا علاج کرتے دیکھا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پنجاب حکومت کی ہائی پاورڈ کمیٹی تشکیل 5 منٹس پہلے Bookmark او آئی سی کی مسجد اقصیٰ پر دھاوے کی شدید مذمت، مقدس... 14 منٹس پہلے Bookmark انگلینڈ، پاکستان، سری لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا... 19 منٹس پہلے Bookmark سڑک سے گرنے والی اسکول وین میں آگ لگ گئی، 11 افراد... 44 منٹس پہلے Bookmark اوپن اے آئی نے حفاظتی خدشات کے باعث جدید ماڈل کی ریلیز... 52 منٹس پہلے Bookmark لامین یامال کے لگژری بیگز کی کلیکشن، فیشن کی دنیا حیران 57 منٹس پہلے