اہم خبریںپاکستان سبی میں فائرنگ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی صدر سمیت 2 افراد زخمی by 93 News 4 گھنٹے پہلے 4 گھنٹے پہلے Bookmark 2 سبی کے علاقے لونی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی صدر نورا احمد شاہ بھی شامل ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو سول اسپتال سبی منتقل کردیا گیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark قطری ثالثوں سے ان تجاویز پر بات چیت کی جو امریکا کو... 7 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی نے بانی سے ملاقات کےلیے اڈیالہ جیل حکام کو... 37 منٹس پہلے Bookmark نجف اور ایرانی ہوائی اڈوں پر پروازیں بحال 45 منٹس پہلے Bookmark غیر ملکی خاتون گینگ ریپ کیس کا دوسرا ملزم بھی گرفتار 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نیتن یاہو کا یو اے ای کا خفیہ دورہ، اماراتی صدر شیخ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کراچی، ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، لڑکی جاں بحق، 2 زخمی 2 گھنٹے پہلے