اہم خبریںپاکستان پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا by 93 News 7 گھنٹے پہلے 7 گھنٹے پہلے Bookmark 2 وفاقی حکومت نے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 2 روپے 27 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 389 روپے 3 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 404 روپے 97 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 29 ستمبر کے لیے ہوں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark میئر کراچی کی پہلی ای کچہری، شہریوں کی صفائی کی خراب صورتحال... 17 منٹس پہلے Bookmark بھیک مانگنے والا 22 رکنی گروہ گرفتار 25 منٹس پہلے Bookmark ٹریڈنگ کارپوریشن نے ایک لاکھ 85 ہزار میٹرک ٹن گندم کی درآمد... 55 منٹس پہلے Bookmark امریکا اور اسرائیل کی ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark گورنر راج کیلئے جن عناصر کی ضرورت ہوتی ہے وہ سب پی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے 2 گھنٹے پہلے