اہم خبریںپاکستان لکی مروت میں 2 لاشیں برآمد by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 —فائل فوٹو خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے گل باز دہقان کے قریب لونگ خیل روڈ پر 2 لاشیں ملی ہیں۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں نوجوانوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشیں تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کر دیں۔ پولیس نے کہا ہے کہ واقعے سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ ایم ٹی وی ویڈیو میوزک ایوارڈز لینے... 6 منٹس پہلے Bookmark خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا راج ہے: امیر مقام 23 منٹس پہلے Bookmark 600 سال پرانی مسجد شہید کرنے کی کوشش، مسلمانوں کا آج بھی... 27 منٹس پہلے Bookmark افغانستان کیخلاف کرکٹ میچ بارش کی نذر، بھارتی ٹیم سیمی فائنل میں... 43 منٹس پہلے Bookmark وویک اوبرائے کے انداز نے مجھے دکھ پہنچایا تھا: باسکو مارٹس 45 منٹس پہلے Bookmark اردن کی شہزادی ایمان 30 برس کی ہو گئیں، شاہ اور ملکہ... 1 گھنٹہ پہلے