اہم خبریںدنیا ایران میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی، گورنر سینٹرل بینک نے اہم پیشرفت قرار دے دیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 4 گورنر سینٹرل بینک عبدالناصر ہمتی(فائل فوٹو)۔ ایران میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی آئی ہے۔ گورنر سینٹرل بینک عبدالناصر ہمتی نے اسے انتہائی مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔ گورنر سینٹرل بینک نے بتایا کہ اگست کے مقابلے میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 84 اعشاریہ 4 فیصد سے کم ہوکر 83 اعشاریہ 8 فیصد ہوگئی ہے۔ گورنر سینٹرل بینک نے کہا کہ مہنگائی میں گِراوٹ کا رجحان اہم ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نجی اسکول میں بچی سے مبینہ زیادتی، اسکول پرنسپل اور چوکیدار زیر... 2 منٹس پہلے Bookmark امریکا کی ڈیزل برآمدات پر پابندی سے عالمی ایندھن کی قیمتوں پر... 4 منٹس پہلے Bookmark ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے کوئٹہ جانے والی کراچی کی فٹ بال... 26 منٹس پہلے Bookmark این اے 168 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ہو گی 40 منٹس پہلے Bookmark ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا امریکا سے ایرانی تجاویز قبول کرنے... 41 منٹس پہلے Bookmark بین اسٹوکس کے پی ایس ایل کھیلنے کی راہ میں بڑی رکاوٹ... 1 گھنٹہ پہلے