اہم خبریںدنیا ریاست ناگا لینڈ میں زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک by 93 News 46 منٹس پہلے 46 منٹس پہلے Bookmark 2 — فائل فوٹو بھارت کی ریاست ناگالینڈ کے 2 اضلاع میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے تقریباً 3 ہزار شراب کی بوتلیں ضبط کر لی ہیں۔ پولیس نے ریاست میں مشتبہ ملاوٹ شدہ شراب کی تقریباً 3,000 بوتلیں ضبط کی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاکتوں کے بعد پولیس کی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے جبکہ مختلف مقامات پر چھاپہ مار کر 19 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاسپورٹ رولز 2021 کی شق 22 ٹو... 4 منٹس پہلے Bookmark کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان اور قطر کی کوششوں کی حمایت کرتے... 5 منٹس پہلے Bookmark کرکٹ میں جوئے اور سٹے بازی کےخلاف بولنے پر قتل کی دھمکیاں... 28 منٹس پہلے Bookmark لاہور، خاتون اہلکار کو ہراساں کرنے والے 2 ملزمان گرفتار 45 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ کی بھارتی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان کے موقف کی حمایت 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکا میں یہودی نوجوان اسرائیلی مخالفت پر خاتون کو ہراساں کرتے رہے 1 گھنٹہ پہلے