اہم خبریںدنیا ایتھنز میں دھماکے سے عمارت تباہ، برطانوی و امریکیوں سمیت 6 افراد ہلاک by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 25 تصویر: رائٹرز۔ یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں دھماکے کے نتیجے میں ایک عمارت تباہ ہو گئی۔ ایتھنز سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس واقعے میں یونانی، برطانوی اور امریکی شہریوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دھماکہ ایتھنز کے سیاحتی اور تاریخی علاقے پلاکا میں پیش آیا۔ حکام کو شبہ ہے کہ دھماکا گیس لیکیج کے باعث ہوا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ماں بننے کے بعد کترینہ کیف نے شوہر وکی کوشل کو انتہائی... 8 منٹس پہلے Bookmark فریال محمود ہی واحد اداکارہ تھیں جن پر کرش تھا اور ان... 46 منٹس پہلے Bookmark فہیم اشرف نے ہاردک پانڈیا کو دنیا کا بہترین آل راؤنڈر قرار... 2 گھنٹے پہلے Bookmark شازیہ خشک نے موسیقی کی دنیا سے کنارہ کشی کیوں اختیار کی؟ 2 گھنٹے پہلے Bookmark عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ 3 گھنٹے پہلے Bookmark سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر چیڈ سئیرز نے سینڈ پیپر کا بھانڈا پھوڑ... 3 گھنٹے پہلے