اہم خبریںدنیا دیوار گریہ پر ہزاروں یہودیوں کا اجتماع، متعدد صہیونی مسجد اقصیٰ میں بھی گھس گئے by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 اسکرین گریب یہودیوں کی مقدس ترین رات پر دیوار گریہ پر ہزاروں افراد کا اجتماع جبکہ متعدد صہیونی مسجد اقصی میں بھی گھس گئے۔ یہودی دنیا بھر میں آج شام سے یوم کپور ( یوم کفارہ ) منارہے ہیں۔ یوم کپور یہودی مذہب کا مقدس ترین رات اور دن ہے۔ اس موقع پر اسرائیل میں تمام مارکیٹس بند اور سڑکوں پر سناٹا ہے۔ دنیا بھر کے یہودی آج رات سیناگوگ ( عبادت گاہوں) میں گزاریں گے۔ یہودی آج شام سے کل رات تک کا تقریباً 25 گھنٹے کا روزہ رکھیں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سنگیتا کا تیسری شادی سے متعلق انکشاف، شوہر کا نام بھی بتا... 21 منٹس پہلے Bookmark پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد... 34 منٹس پہلے Bookmark امریکا ایران سفارتی پیشرفت کی امید، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں... 55 منٹس پہلے Bookmark طلال چوہدری کا اسلام آباد کو سومنات بنانے کی دھمکی پر ردعمل 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پیٹرول لیوی پر عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہمارا ذاتی یا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark اسرائیلی وزیر بن گویر نے کتابچے بانٹے 2 گھنٹے پہلے