ایران کے خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈ کوارٹر نے کہا ہے کہ امریکی مفادات پر تکلیف دہ حملے کریں گے۔
ایک بیان میں خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈ کوارٹر نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران کے خلاف کوئی غلطی کی تو خطے میں امریکا کے تمام اڈّوں اور مفادات پر کسی غور و فکر اور حد کے بغیر مسلسل، موثر اور تکلیف دہ حملے کیے جائیں گے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.