اہم خبریںپاکستان 25 کروڑ کی منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار حرا ناز کو جیل بھیج دیا گیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 3 25 کروڑ کی منشیات کی برآمدگی کے کیس میں لانڈھی سے گرفتار خاتون حرا ناز کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ اس کے ساتھی ملزم عبدالغفار کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان کے خاندان کے دیگر افراد بھی منشیات کی فروخت میں ملوث ہیں، جن سے متعلق مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ہمارا سیدھا مطالبہ ہے پیٹرولیم لیوی ختم کی جائے، حافظ نعیم الرحمان 31 سیکنڈز پہلے Bookmark بیش، طائف، فرسان اور ینبع میں حوثیوں کے حملے ناکام بنادیے، سعودی... 3 منٹس پہلے Bookmark بھارت میں قید برطانوی سکھ کارکن جگتار سنگھ کو ضمانت مل گئی 34 منٹس پہلے Bookmark وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ امریکا کیلئے اپنا وفد محدود کر دیا 39 منٹس پہلے Bookmark 100 سال سے زائد عمر افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ 41 منٹس پہلے Bookmark ریاض ایئرپورٹ کے قریب شعلے اور سیاہ دھوئیں کے بادل دیکھے گئے 1 گھنٹہ پہلے