اہم خبریںپاکستان ایم ڈی کیٹ 2026 میں جیوینائل کارڈ کی لازمی شرط ختم، تصویر والی مارک شیٹ لانے کی ہدایت by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 4 فائل فوٹو۔ ایم ڈی کیٹ 2026 میں جیوینائل کارڈ کی لازمی شرط ختم کر دی گئی۔ کراچی سے ایس ٹی ایس کے اعلامیہ کے مطابق جیوینائل کارڈ نہ ہونے پر امیدوار کو تصویر والی مارک شیٹ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق میٹرک یا انٹرمیڈیٹ کی تصویر والی اصل مارک شیٹ قابل قبول ہوگی۔ آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز کے تحت ایم ڈی کیٹ 2026 کا امتحان کل ہوگا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حکومت اور جماعت اسلامی میں پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات کا 5واں دور 24 منٹس پہلے Bookmark اسرائیلی تاریخ دان نے نیتن یاہو کو آئینہ دکھادیا 25 منٹس پہلے Bookmark دہشت گردی کی وجہ ناکام خارجہ پالیسی ہے، سہیل آفریدی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکی فوج کا آبنائے ہُرمُز سے ہونے والی تجارت کا حجم 6... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سندھ میں 21 سے 27 ستمبر تک انسدادِ پولیو مہم چلانے کا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ملزم نے خاتون کو بے دردی سے قتل کرکے ننھی بیٹی کو... 2 گھنٹے پہلے