اہم خبریںدنیا ڈنمارک اور گرین لینڈ کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے، ٹرمپ by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 3 امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان سیکیورٹی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرین لینڈ کی سیکیورٹی اور دیگر معاملات پر امریکی کنٹرول ہوگا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ گرین لینڈ کی سلامتی یقینی بنانے کے لیے امریکا کا مستقل کردار ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ گرین لینڈ کی سیکیورٹی اور دفاع کے لیے جو ضروری ہوگا، امریکا کرے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی 37 منٹس پہلے Bookmark جدہ، طائف اور ینبوع میں خطرے کی وارننگ جاری 38 منٹس پہلے Bookmark ڈپٹی رجسٹرار ملتان بینچ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پی ٹی آئی کو کان پکڑ کر سمجھانا نہیں چاہتے، طلال چودھری 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران نے 3 لاکھ 13 ہزار رضاکار متحرک کر دیے 2 گھنٹے پہلے Bookmark نیپرا کو بجلی 1 روپیہ 73 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست موصول 3 گھنٹے پہلے