اہم خبریںدنیا امریکا کی سعودی عرب کو 48 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوری by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 امریکا نے سعودی عرب کو 48 جدید ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ 24 اعشاریہ 3 بلین ڈالرز کے طیاروں کی سعودی عرب کو فروخت کے سودے کےلیے کانگریس کی منظوری درکار ہوگی۔ اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کا حامل ایف 35 دنیا کا سب سے جدید لڑاکا طیارہ سمجھا جاتا ہے، اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کا واحد ملک ہے، جس کے پاس یہ طیارے موجود ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پنجاب بھر میں سانپ کے کاٹنے کے 1 ہزار سے زائد واقعات... 13 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب کی خام تیل سپلائی متبادل راستوں سے بحال کرنے کی... 14 منٹس پہلے Bookmark پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں ایک ہزار 841 پوائنٹس کا اضافہ 24 منٹس پہلے Bookmark ماہرینِ غذائیت نے روزانہ انڈا کھانے کے 6 حیران کن طبی فوائد... 36 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا انوکھا احتجاج، ناصر شاہ کی تنقید 54 منٹس پہلے Bookmark تازہ سروے میں صدر ٹرمپ کی مقبولیت مزید کم ہوگئی 55 منٹس پہلے